تبادلۂ خیال:جی.پی.ایس وصولہ

  • اگر گیرندہ سے آپ کی مراد receiver کی ہے تو اسکے لیۓ مناسب لفظ وصولہ (receiver) ہے۔ سمرقندی
  • جی، بجا فرمایا آپ نے. خاکسار نے اِس مقالے کو جی.پی.ایس وصولہ کی طرف منتقل کردیا ہے. شکریہ! --محبوب عالم 17:18, 23 اکتوبر 2008 (UTC)

جی.پی.ایس وصولہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "جی.پی.ایس وصولہ" پر