تبادلۂ خیال:حجامہ
اس مضمون میں دو جگہوں پر اصلاح کی ضرورت ہے
1 اس کو سینگیاں کھچوانا یا (پچھنا لگوانا) بھی کہتے ہیں۔قوسین والے الفاظ کا اضافہ کیا جانا چاہیے۔
2 امریکہ اور یورپ کے یونیورسٹیوں میں ان طلباء کو جو آلٹرنیٹیو میڈیسن پڑھ رہے ہیں حجامہ پڑھایا اور سکھایا جاتا ہے۔ یہاں آلٹرنیٹیو میڈیسن کا ترجمہ نہیں کیا گیا جو کہ ممکنہ طور پر متبادل طریقہ علاج ہو سکتا ہے۔
امید ہے کہ جلد جواب ملے گا --مگس (تبادلۂ خیال) 17:16, 7 دسمبر 2012 (م ع و)
حجامہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر حجامہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔