تبادلۂ خیال:حسین بن علی
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی مبارک زندگی پر معلوماتی مضمون ہے۔ تاہم اس میں بہت سی باتیں بغیر کسی ریفرنس کے صرف ایک مخصوص فرقے کے خیالات کے مطابق لکھ دی گئی ہیں جو اس کی معلوماتی حیثیت کو پریپیگنڈا میں بدل رہی ہیں۔ کاتب وحی اور جلیل القدر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف بے سروپا الزامات لگئے گئیے ہیں جن میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا ناحق اور ظالمانہ الزام بھی ہے۔
″مگر امیر معاویہ نے ان شرائط کو جو امام حسن کے ساتھ ہوئے تھے بالکل پورا نہ کیا خود امام حسن کو سازش ہی سے زہر دیا گیا- علی بن ابی طالب کے شیعوں کو چن چن کے قید کیا گیا- سر قلم کیے گئے اور سولی پر چڑھایا گیا″
Gujjar123 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:37، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے حسین ابن علی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-imam-hussain-bin-ali-al-murtaza میں https://web.archive.org/web/20161018043725/http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-imam-hussain-bin-ali-al-murtaza شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:35، 29 جنوری 2021ء (م ع و)