تبادلۂ خیال:حضرت زینب (ع) ایک مثالی کردار

کیا اس صفحہ کی واقعی ضرورت ہے؟--کامی 12:15, 26 جنوری 2007 (UTC)

میرا نہیں خیال اس صفحے کی کو ئی ضرورت ہے۔ اس کو زینب سلام اللہ علیہا میں ضم کر دینا چاہیے۔ باقی حضرات کا کیا خیال ہے۔ حیدر 12:48, 26 جنوری 2007 (UTC)


میرا بھی یہی خیال ہے بلکہ میں نے اسے زینب سلام اللہ علیہا کی طرف redirect کردیا تھا۔سید سلمان رضوی

میرے خیال کے مطابق یہ صفحہ صرف ابہام پیدا کر رہا ہے۔ ؀؀؀؀(ایک مثالی کردار؀) کی طرح اور کتنے ہی لقب ہو سکتے ہیں مگر تمام کے نام پر صفحات بنانا نا ممکن ہے۔ اسے مرکزی صفہ پر لوٹانے کی بجاے ختم کر دینا چاہیے۔ --کامی 16:13, 26 جنوری 2007 (UTC)

حضرت زینب (ع) ایک مثالی کردار سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "حضرت زینب (ع) ایک مثالی کردار" پر