تبادلۂ خیال:حمیل
خودساختہ اردو
ترمیمخود ساختہ اردو کی یہ اصطلاح صرف اردو ویکی پر رائج ہے۔ اسے تبدیل کیا جانا چاہیے، تجاویز دیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:07, 29 اگست 2017 (م ع و)
- Fetal = جنینی اور Fetus = جنین (تِين ماہ کے حمل سے پیدائش تک کا انسانی بچہ) -- بخاری سعید تبادلہ خیال 19:10, 29 اگست 2017 (م ع و)