تبادلۂ خیال:خواجہ غلام حسن

تنقید برائے حذف

ترمیم

میں نے اس صفحہ سےتعلق حوالہ جات فیس بک گروپ جو اس سے متعلق ہے کے لنک درج کردیئے ہیں مزید اگر کوئی تصدیق درکار ہو تو میں اس کا مکمل ذمہ دار ہوں اور یہ صفحہ میرے آباؤ اجداد سے متعلق ہے اور یہ میں نے اپنے والد صاحب سے تفصیلی مواد اکٹھا کرکے درج کیا ہے

واپس "خواجہ غلام حسن" پر