تبادلۂ خیال:خوشی
حسجسسحصص
انسان کی پہلی خوشی
ترمیموہ تمام مذاہب کے لوگ جو تمام انسانیت کے باپ آدمؑ کو دنیا کا پہلا انسان مانتے ہیں وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آدم کی تخلیق کے بعد اسے جنت میں رکھا اور جنت کی تمام آرائش و آسائش انہیں مہیا کی۔ انسان کے ازلی دشمن ابلیس کے بہکاوے میں آکر خدا کی نافرمانی کا مرتکب ہوا اور جنت سے نکالا گیا اور سزا کے
لیے زمین پر بھیج دیا گیا ۔
اپنے گھر (جنت) سے نکالا جانا اور خدا کی نافرمانی انسان کے پہلے "غم" کی وجہ بنی۔ اور پھر خدا کی طرف سے نافرمانی کی معافی (توبہ) قبول ہونے کے بعد غم سے نجات ملی۔ اور غم سے نجات کے بعد جو احساس انسان کے دل میں
پیدا ہوئ اس کیفیت کو خوشی کا نام دیا۔ اسی لیے آج تک انسانوں میں یہ بات مشہور ہے:
کہ ہر غم کے بعد انسان کو خوشیاں بھی میسر آتی
ہے 45.116.232.58 09:46، 28 جون 2020ء (م ع و)