گذشتہ تبدیلی ہی کی جگہ بھی کردیں تو مناسب نہیں؟ ہی کا عملی استعمال مضمون میں نظر ہی نہیں آرہا :-)

ابھی ابھی باہر سے آ رہا ہوں۔ جلدی میں تمام تبدیلیاں دیکھے بغیر ابتدائی سطور میں تبدیلی کر ڈالی۔ آپ کی بات مناسب ہے۔ حیدر 03:52, 12 جون 2006 (UTC)

دقیقہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "دقیقہ" پر