تبادلۂ خیال:رائے سیہرس اول

اسلام و علیکم، اس صفحے کو حذف کرنے کے بجاے، اس کو (editing) کرنے کی ضرورت ہے، لہزہ اس صفحہ کو چھوڑ دیں. مم ا کب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:08, 21 اپریل 2016 (م ع و) مم ا کب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:08, 21 اپریل 2016 (م ع و)

ہم نے بھی وجہ اس کا مبہم مواد قرار دیا ہے۔ اگر سچ میں یہ کوئی اہم شخصیت ہے تو، حوالہ دیں، مواد شامل کریں اور جب بھی کسی مضمون کو شروع کریں تو کم از کم تین سطور یا ایک پیرا ضرور لکھیں باحوالہ، تاکہ ہم اس کو سمجھ سکیں کہ وہ ہے کیا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:12, 21 اپریل 2016 (م ع و)
واپس "رائے سیہرس اول" پر