تبادلۂ خیال:ریڈ بینر آف لیبر

سرخیوں کی بہتات قابل توجہ ہے ترمیم

ایوارڈ کی تفصیل میں ڈالی گئی سرخیاں قابل توجہ ہیں۔ یا تو انہیں بلٹ میں ہونا چاہیے یا پھر اسی ترتیب میں جیسے وہ قائم ہیں۔۔۔ اب جیسے وہ قائم ہیں اس موجودہ صورت حال میں سرخیاں بہت بڑھ گئی ہیں جو ہیں تو ذیلی تاہم پھر بھی قابل توجہ ہیں۔ترویج اردوتبادلۂ خیال ترویج اردوتبادلۂ خیال 00:01، 4 اگست 2023ء (م ع و)

واپس "ریڈ بینر آف لیبر" پر