تبادلۂ خیال:زندگی ٹرسٹ
=== زندگی ٹرسٹ پاکستان کی ایک تنظیم ہے جو غریب بچوں کو تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ یہ ٹرسٹ ۲۰۰۲ میں بنا تھا۔ اس ٹرسٹ کے بانی رکن شہنراد رائے ہیں اور انھوں نے اپنی پوری زندگی اس ٹرسٹ کے لیے وقف کر دی ہے۔ شہنراد راے اپنی موسیقی کے مدد سے عطیات جمع کرتے ہیں۔ زندگی ٹرسٹ کے ارکان صرف بچوں کے ساتھ کام نہیں کرتے بلکہ باقی دوسرے مسائل کو بھی حل کرتے ہیں۔ زندگی ٹرسٹ کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل منیر حفیظ ہیں اور ٹرسٹیز ہیں عبد رجاک داؤد، بریگیڈیئر اکرام الحسن، نعمان احمد نبی اور بشیر میمن شامل ہیں. زندگی ٹرسٹ کا ایک پرگرام ہے جس کا نام ،پہڈ ٹو لرن ہے اور یہ پروگرام رسمی تعلیم کام کرنے والے بچوں کو دی جاتی ہے۔ ان بھچوں کو دو سالوں میں پانچ سال کی پرئمری تعلیم کا موقح ملتا ہے جن میں وہ حساب، اردو، انگریزی، اور سائنس پڑھتے ہیں۔ شانوی تعلیم کے لئے اسکالرشپس دستیاب ہیں جو بجے بہترین کلاس کا کام کرتے ہیں۔ زندگی ٹرسٹ نے ایک سرکاری اسکول کو لے کر بہتر بنا دیا جس کا نام یےفاطمہ جناح اسکول۔ انکی خواہش ہے کے یہ اسکول حکومت کے لئے ایک مثال ہے تاکہ حکومت اپنے اسکول کو بھی بہتر بنائے۔ وہ کمرے،استاتذہ اور کتابوں کو تبدیل کر رہے ہیں۔ ریفرنس ● www.zindagitrust.org ● www.zindagitrustusa.blogspot.com ● http://www.pakistanherald.com/profile/Zindagi-Trust-1112
بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے زندگی ٹرسٹ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.pakistanherald.com/profile/Zindagi-Trust-1112 میں https://web.archive.org/web/20110114151553/http://pakistanherald.com/Profile/Zindagi-Trust-1112 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:36، 24 اکتوبر 2022ء (م ع و)