تبادلۂ خیال:زپف کا قانون

  • بہت اچھا مضمون ہے۔
خالد صاحب مشورہ ہے، اگر ہو سکے تو اپنے مضامین میں کوئی زمرہ رکھ دیا کیجیۓ، شائد کم لوگ ہونگے جو زپف کا قانون سرچ کرکہ دیکھیں گے لیکن اگر یہ مضمون زمرہ لسانیات (یا کسی اور زمرے) میں ہوگا تو اسکے سامنے آنے کے امکانات زیادہ ہوجائیں گے۔ اگر آپ کو معلوم نہ ہو کہ مضمون کس زمرہ میں آۓ گا تو ایسی صورت میں زمرہ بنام ؛ [[زمرہ:نامعلوم]] رکھ دیا کیجیۓ تاکہ بعد میں ایسے تمام مضامین کی زمرہ بندی میں آسانی ہو۔
[[زمرہ:نامعلوم]] کو آپ اسی طرح کاپی پیسٹ کرسکتے ہیں۔ اس زمرے میں وہ تمام مضامین ہیں جنکے زمرے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا۔ افراز

Afraz Sahib

ترمیم

Thank you for the message. I think the article is small and I was thinking to add many other examples and varieties of this topic, but the young boy who was typing Urdu for me this morning left me abruptly as his friends were calling him for some physical sports. Therefore I pasted it myself and could not add category. Sorry.

Sincerely,

Khalid

اسلام علیکم ،
خالد صاحب آپ کیوں کسے سے لکھواتے ہیں؟ اگر آپ بتا سکیں کو شاید ہم لوگ آپ کی مدد کرسکیں۔ اگر آپ مجھے رومن اردو میں لکھ کر بھیج سکتے ہیں تو میں آپ کو اردو میں لکھ دوں گا۔
اگر اپ چار دفعہ ~ ڈالیں گے تو آپ کو اپنا نام لکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 16:14, 18 دسمبر 2006 (UTC)
واپس "زپف کا قانون" پر