تبادلۂ خیال:ساؤتھ سٹی ہسپتال
Untitled
ترمیمساؤتھھ کی جگہ ساؤتھ لکھا جایے تو نام صحیح ہوگا--خان صاحب 09:19, 14 اپریل 2011 (UTC)
- درست فرمایا آپ نے۔میرے تختہ کلید میں ھ کا کچھ مسئلہ ہوگیا ہے. منتظمین حضرات سےگزارش کی جاتی ہے کہ اس غلطی کو درست کردیا جاوے. ویسے یہ خان صاحب کون ہیں ؟ --فوجدار 13:19, 14 اپریل 2011 (UTC)