تبادلۂ خیال:ستارہ بسالت
اس مضمون کا نام ستارہ بصالت درست ہے، لہذا اسے ستارہ بسالت کی جانب منتقل نہ کریں،سرکاری دستاویزات میں لفظ بسالت نہیں بلکہ بصالت استعمال ہوتا ہے،چند دیگر مثالیں:
--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 02:22, 18 جولائی 2015 (م ع و)
- سرکاری دستاویز کا حوالہ دیں، تمغا بسالت کے اوپر تمغہ بسالت لکھا ہوا ہوتا ہے۔خبری ویب سائٹ و مواد کو املا و تلفظ کے لیے بطور حوالہ دینا مناسب نہیں۔--« عبید رضا » 06:22, 18 جولائی 2015 (م ع و)
- لفظ بسالت کا مطلب ہے شجاعت، جبکہ بصالت بالکل غلط املاء ہے. ایسا کوئی لفظ عربی زبان میں نظر نہیں آتا جو شجاعت کا مفہوم دے.
:)
—خادم— 09:43, 18 جولائی 2015 (م ع و)- تمغہ بسالت کا سرکاری حوالہ یاد رہے یہاں پر لفظ تمغہ غلط ہے اسے تمغا ہونا چاہیے، لیکن اصل بحث اس وقت بسالت یا بصالت کی ہو رہی ہے۔--« عبید رضا » 11:54, 18 جولائی 2015 (م ع و)
- میں اس رائے سے اتفاق کرتا ہوں کہ لفظ بصالت غلط ہے، اس کا اصل تلفّظ بسالت ہے؛ مزید حوالے: یہاں اور یہاں ملاحظہ کریں۔ لہٰذا اِس مضمون کو واپس عنوان ’’ستارہ بسالت’’ پر منتقل کردینا چاہئے۔ دوسری بات یہ کہ لفظ ‘‘تمغا‘‘ تقریباً متروک ہوچکا ہے، جیسا کہ اُوپر عبید رضا صاحب کے حوالے سے بھی ظاہر ہوتا ہے، انگریزی لفظ medal کیلئے اَب لفظ ‘‘تمغہ’’ ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ لفظ ‘‘تمغا‘‘ کبھی کبھی medallion کیلئے استعمال ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ --محبوب عالم (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:44, 18 جولائی 2015 (م ع و)
- لفظ بسالت کا مطلب ہے شجاعت، جبکہ بصالت بالکل غلط املاء ہے. ایسا کوئی لفظ عربی زبان میں نظر نہیں آتا جو شجاعت کا مفہوم دے.
ستارہ بسالت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ستارہ بسالت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔