تبادلۂ خیال:سرائیکی وکیپیڈیا

دنیا مقامات عمل ہے

ترمیم

یہ دنیا مکافات عمل ہے

جیسے آئینے میں شکل ہے

جو بوئو گے وہی کاٹو گے   

پتھروں سے نہ ملتا پھل ہے

رنج و ملال نہ دے کسی کو

یہ خود کو ستائے کے مثل ہے

گڑھا اوروں کے لئے نہ کھود

ذرا ٹھہر یہ فعل ابوجہل ہے

رات طویل سہی سویرا ہوگا

اچھے کاموں کا سلہ اٹل ہے   منیر شاد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:58، 20 مارچ 2024ء (م ع و)

واپس "سرائیکی وکیپیڈیا" پر