تبادلۂ خیال:سربیا
ملک کا نام
ترمیممیں نے اس صفحے کا نام "سربیا" سے بدل کر "سرویہ"/"سرویا" رکھ دیا ہے، چونکہ اردو کتب میں یہی نام ملتا ہے۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو براہِ کرم مجھے اطلاع کر کے میری ترمیم کو واپس پھیر دیں۔ شکریہنعم البدل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:40، 25 ستمبر 2022ء (م ع و) نعم البدل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:40، 25 ستمبر 2022ء (م ع و)