تبادلۂ خیال:سرطان خون
مضمون کا نام
ترمیماس مضمون کا نام خون کا سرطان ہونا چاہیے۔ موجودہ نام ”ابیضاض“ عربی کا چربہ ذاتی اردو دانی کا نتیجہ ہے، اس مرض کے لیے خون کا سرطان ہی استعمال کیا جاتا ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:48, 13 دسمبر 2016 (م ع و)