السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ترمیم

سمبڑیال کے ارد گرد کے کئ گاؤں اس تحصیل کا حصہ ہے 2005 کہ بعد سمبڑیال نے دوسرے علاقوں کی نسبت بہت جلدی ترقی کی ہے

یہاں لڑکیوں کا ایک ہائی سکول اور کالج ہے جو کہ 1970 کے ادوار میں بنا ہے اور آج تک علم و عرفان کا مرکز بنا ہوا ہے۔۔۔۔


اس تحصیل میں 2 گورنمنٹ ہسپتال ہے اور 1 جانوروں کا ہے۔۔۔۔


اسکے علاؤہ ائیرپورٹ ہے ڈرائےپورٹ ہے اور بہت سے پلازے اور بازار ہے۔۔۔۔

کھانے میں دل پسند چیز گڑ اور گھری مونگ پھلی کی بنی مٹھائی ٹائپ چیز ہے


اور یہاں سب سے معروف شخصیت چوہدری عارف نواز گھمن عرف گولڈی جیسی عظیم ترین شخصیت گزری ہے۔۔۔


جنہوں نے عوام کی بھلائی کا بہترین کام کیا۔۔۔


جامع مسجد اور بہت سی مساجد ہیں اس کے علاؤہ خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کا بہترین مرکز الھدیٰ انٹرنیشنل ہے۔۔۔ 202.125.146.127 19:10، 15 فروری 2024ء (م ع و)

واپس "سمبڑیال" پر