تبادلۂ خیال:سنٹرل ایرو ہائیڈروڈینامک انسٹی ٹیوٹ

پیشگی اطلاع برائے معزز صارفین ترمیم

ویکی پیڈیا پر ایک مسئلہ عام طور پہ یہ پیش آتا ہے کہ ایک صارف ترامیم کر رہا ہے تو عین اسی موقعے پر کوئی دوسرا بھی ترمیم کر دیتا ہے اس کی ترمیم واپس ہو جاتی ہے۔ پہلے والے کے پاس ترمیم کے دوران ڈیٹا پرانا ہو جاتا ہے جب نیا بیچ میں آکر اپنی ترمیم کر جاتا ہے تو وہ پہلے والے کی ترمیم پرنے ڈیٹا سمیت واپس بحال ہو جاتی ہے۔ اس لیے میں یہ صفحہ ابھی بنا رہا ہوں۔۔۔ یعنی لکھنے کی سعی ہر رہا ہوں تو اس دوران درج بالا صورت پیش آتی ہے تو پیشگی معذرت۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال ترویج اردوتبادلۂ خیال 18:14، 6 اگست 2023ء (م ع و)

ترجمہ کرنے میں مدد ترمیم

انتہائی مشکل مضامین میں سے ایک ہے جس کا ترجمہ بھی مشکل ہے اس میں معلومات شامل کروانے میں مدد چاہیے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 00:07، 10 اگست 2023ء (م ع و)

واپس "سنٹرل ایرو ہائیڈروڈینامک انسٹی ٹیوٹ" پر