تبادلۂ خیال:سنگنگ ان دی رین

اگر یہ مضمون بی بی سی سے لیا گیا ہے، تو میری نظر مٰیں حقوق کا مسلئہ ہو سکتا ہے۔ وکیپیڈیا پر صرف GFPLD کی ہی اجازت ہے۔ --Urdutext 03:15, 29 جولا‎ئی 2006 (UTC)

درست فرمایا۔ لیکن اس سلسلے میں کیا کیا جائے؟ حیدر 09:03, 29 جولا‎ئی 2006 (UTC)

  • پرہیز کیا جاۓ۔ افراز

مجھے احساس ہے لیکن اگر ایسا کیا جائے کہ مضمون میں ردوبدل کر دیا جائے۔ اور صرف بنیادی معلومات کے لیے بی بی بی بی سی کا سہارا لیا جائے تو کیسا رہے گا۔ اور میرے خیال میں اقتباس لینا تو کوئی جرم نہیں ہاں مکمل مضمون ان کی ملکیت ہے اس سے ہمیں پرہیزکرنا چاہیے۔

  • کاپی رائٹ کے تحت اقتباس اسی صورت لیا جا سکتا ہے جب مضمون لکھتے ہوئے کسی دوسرے مصنف کی رائے بتانا مقصود ہو۔ صحیح طریقہ تو یہی ہے کہ فلم دیکھ کر اپنی رائے قائم کی جائے۔ پھر انگریزی میں لکھے مختلف تنقیدی مضامین سے معلومات بھی شامل کر لی جائیں، حوالہ دے کر۔

--Urdutext 20:05, 29 جولا‎ئی 2006 (UTC)

سنگنگ ان دی رین سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "سنگنگ ان دی رین" پر