تبادلۂ خیال:سورج گرہن، 8 اپریل 2024

گزارش ترمیم

تمام ممبران و منتظمین سے گزارش ہے کہ اس اہم مضمون پر توجہ دیجیے جو کہ کل کی تاریخ میں کافی اہم اور زبان زد عام ہو گا اور اس کا چرچا پہلے سے ہو رہا ہے۔ اس کو مزید بہتر کرنے میں مدد درکا ر ہے اور اس کو فرنٹ پیج کا حصہ بھی بنایا جانا چاہیے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 22:16، 6 اپریل 2024ء (م ع و)

واپس "سورج گرہن، 8 اپریل 2024" پر