تبادلۂ خیال:سومرہ حکمرانوں کی فہرست

سومرہ خاندان کا دور حکومت کا دورانیہ اور سومرہ حسب نسب متنازع مسئلہ ہے۔ اگر ان دونوں مضوعات پر لکھا جائے تو مختلف کتب کا حوالہ دینا ضروری ہے نہ کہ ایک کتاب کا حوالہ۔ تاکہ تعصب کی بو محسوس نہ ہو۔ دیکھئے سومرہ مضمون۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:32, 14 اکتوبر 2015 (م ع و)

سومرہ حکمرانوں کی فہرست سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "سومرہ حکمرانوں کی فہرست" پر