تبادلۂ خیال:سپاہ صحابہ پاکستان
اس مضمون کو حذف کرنے مطلب ہوگا کہ عام افراد تک سپاہ صحابہ کا ماٹو نہ پھنچنے دیا جاۓ۔ سچ کو یہ کہہ کر حذف کردینا کہ يہ ہمارے معيار کا نھی وکی پيڈیا کی غير جانبداری پر سواليہ نشان لگا دے گا.
- کیا آپ کے پاس اپنی تحریک کی تشہیر کا کوئی اور ذریعہ نہیں ہے جوکہ آپ وکی پیڈیا کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرنا چاہ رہے ہیں۔ وکی پیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے، جہاں صرف حقائق پر مبنی معلومات قارئین تک پہنچانے کے لئے رکھی جاتی ہیں نہ کہ کوئی تشہیری ویب پورٹل۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 09:14, 1 جنوری 2009 (UTC)
- جناب اِس موضوع پر پہلے سے ایک مقالہ بہ نام سپاہ صحابہ موجود ہے. آپ کو چاہئے کہ اس پہلے سے موجود مقالے کو بہتر بنائیں. . --محبوب عالم 12:06, 1 جنوری 2009 (UTC)
سپاہ صحابہ پاکستان سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سپاہ صحابہ پاکستان کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔