تبادلۂ خیال:سیکس ایجوکیشن (سیزن)

insecure teenager ترمیم

مضمون میں اس کا ترجمہ غیر محفوظ نوجوان کیا گیا۔ اس کا ایک مطلب کمزور بھی ہے اورnot confident بھی۔ یہاں غیر محفوظ درست محسوس نہیں ہو رہا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:43، 10 جولائی 2020ء (م ع و)

واپس "سیکس ایجوکیشن (سیزن)" پر