تبادلۂ خیال:شاذروان (کعبہ)

شاذروان ترمیم

کیا شاذرواں حطیم چھوڑ کر باقی تین سمت ہے؟

کیا یہ روایت درست ہے کہ یہ خانہ کعبہ کی اس جگہ کی نشاندہی کرتا ہے جو قریش نے تعمیر کے دوران کم کر دی تھی erfan.ir Afzal212 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:55، 25 جولائی 2023ء (م ع و)

واپس "شاذروان (کعبہ)" پر