تبادلۂ خیال:شاہ احمد نورانی

Untitled

ترمیم

منصور فاروقی




وفات:11 دسمبر2003ء


مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی نے دینی اور سیاسی میدان میں شاندار خدمات انجام دیں۔۔۔ وہ 31مارچ 1926ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔۔۔ نيشنل عربک کالج سے گريجويشن کرنے کے بعد الہ آباد يونيورسٹي سے فاضل عربي اور دارالعلوم عربيہ سے درس نظامي کي سند حاصل کي۔۔۔

1970ء میں جمعیت علمائے پاکستان کے ٹکٹ پر کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔۔۔

1972ء میں جمعیت علمائے پاکستان کی قیادت سنبھالی اور آخری دم تک اس کے سربراہ رہے۔۔۔

1973ء میں متحدہ جمہوری محاذ کی بنیاد رکھی۔۔۔ 30جون 1974ء کو قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کیلئے قرارداد پیش کی جس کے تحت انہیں آئین پاکستان میں غیر مسلم قرارد دیا گیا۔۔۔

1977ء میں تحریک نظام مصطفیٰ کے پلیٹ فارم پر فعال ہونے کی وجہ سے قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔۔۔

مشرف دور حکومت میں دینی جماعتوں کو متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم پر جمع کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ آپ دو مرتبہ رکن اسمبلی اور دو مرتبہ سینٹر منتخب ہوئے۔۔۔

مولانا نے دنیا بھر میں اسلام کا آفاقی پیغام عام کرنے کیلئے 1972 میں ورلڈ اسلامک مشن کی بنیاد رکھی۔۔۔ اور مختلف ممالک میں اس کے دفاتر بنا کر اسے فعال کیا۔۔۔ نرم مزاجی اور حلم کی وجہ سے وہ دوستوں اور دشمنوں میں یکساں مقبول تھے۔۔۔

عارضہ قلب کے سبب مولانا شاہ احمد نورانی اسلام آباد میں 16 شوال 1424ھ بمطابق 11 دسمبر 2003 کو اس دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔ انہیں کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کیا گیا۔۔ سماء

تدوین تصویر

ترمیم

میں نے ایک بار مولانا کی تاریخ پیدائش اور وفات وغیرہ کا لکھا تھا۔ مجھ سے ی تصویر غائب ہو گیا۔ اب اس کی کچھ سمجھ آئی تو دوبارہ لگا دی۔ لیکن کچھ صفائی نہیں رہی۔ ازراہ کرم کوئی صاحب بہتری فرما دیں، عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 18:41, 11 نومبر 2012 (UTC)

مولانا شاہ احمد نورانی کا ایک انسائکلوپیڈیا

ترمیم

میرے پاس ' انوار رضا(مجلہ) 18 جنوری 2004 قائد ملت اسلامیہ نمبر' موجود ہے۔ جس میں مستند مواد ہے۔ مولانا شاہ احمد نورانی کا ایک انسائکلوپیڈیا کہا جا سکتا ہے۔ میں اس میں سے مواد یہاں لکھنا چاہتا ہوں۔ سماء ٹی وی کی جو رپورٹ ادھر پیسٹ کی تھی اس میں سے بھی مواد کو بالترتیب لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ از راہ کرم کوئی دوست مولانا کی تصویر کو درست کردے۔ مجھ سے خراب ہو گئی تھی درست کرنا نہیں آتا۔ وہاں |200px|alt=]] ظاہر ہو رہا ہے۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 09:42, 18 دسمبر 2012 (م ع و)

معلومات برائے مضمون

ترمیم

میں نے اس مضمون میں ڈھیر ساری معلومات درج کی ہیں۔ مزید کا ارادہ رکھتا ہوں۔ ان شاءاللہ۔ از راہ کرم کوئی صاحب مولانا کی تصویر درست فرما دے 202.166.165.70 12:03, 18 دسمبر 2012 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے شاہ احمد نورانی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:53، 13 اگست 2024ء (م ع و)

واپس "شاہ احمد نورانی" پر