Urdutext صاحب، شب برات شعبان المعظم کی 15ویں شب کو منائی جاتی ہے ۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Mid-Sha'ban

حوالہ جات ترمیم

شب براءت پر اچھا مضمون ہے. تاہم مزید اضافہ کیا جانا ضروری ہے، مثلا اس میں اہلسنت اور اہل تشیع کی آراء ذکر کی گئی ہیں لیکن اس طبقہ کی آراء ذکر نہیں کی گئیں جو شب براءت کو بدعت سمجھتے ہیں اور اس سلسلہ میں وارد ہونے والی حدیثوں کو قابل اعتماد نہیں سمجھتے. اسی طرح اہل سنت کا جو مسلک بیان کیا گیا ہے اس میں اس کا بھی اضافہ کیا جانا چاہیے کہ شب براءت کے ضمن میں وارد ہونے والی حدیثیں مکمل پایہ ثبوت کو نہیں پہونچتی بلکہ ضعف کی حامل ہیں تاہم فضائل میں اتنا ضعف قابل برداشت سمجھ کر اس رات کا اہتمام کیا جاتا ہے. اسے تقریبا تمام ہی اہل سنت علماء نے نقل کیا ہے. نیز اہل تشیع کے مسلک اور امام مہدی کی آمد سے متعلق ان کے عقیدہ پر کوئی حوالہ درج.نہیں کیا گیا. امید ہے ان باتوں کا برا نہیں منایا جائے گا. :)  —خادم—  16:47, 13 جون 2014 (م ع و)

جی بہتر ! میں نے آج ہی اس مضمون کو دیکھا تو یہ بہت مختصر تھا۔ اس لئے مسلسل ترمیم جاری ہے۔ ابھی کافی بہتر ہو گیا ہے۔ اہل سنت کا موقف ابدی لکھنا باقی ہے، بدعت سمجھنے والے (اہل حدیث کی آراء سب سے پہلے دی ہیں، ) عام عوام اہلحدیث و دیو بند کے موقف کی کو حیثیت نہيں بلکہ اکابر اہلحدیث جن کی یہ تقلید کرتے ہیں، ان کی آراء پیش کیں ہیں تا کہ عوام میں ان چھوٹے چھوٹے مئلوں پر شرک و بدعت کے فتوں پر روک لگے، کیونکہ ایسی چیزون میں تحقیق کم اور تقلید زیادہ کی جا رہی ہے، بلکہ متششد رویہ ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 13 جون 2014 (م ع و)

واپس "شب برات" پر