تبادلۂ خیال:شب بصری عینک
Night vistion goggle کے لیے ‘‘شب بصارتی عینک’’ کی اصلاح استعمال کی جائے کیونکہ بصری (optical) جبکہ بصارت (vision) کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
Passive night goggle کے لیے ’’غیر متحرک شب عینک‘‘ Night observation device کے لیے ’’شب مشاہدہ اختراع‘‘ Night vision device ’’ شب بصارتی اختراع ‘‘ یا ’’ شب درشن اخترع ‘‘ کی اصطلاح موزوں ہے۔ ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:59، 13 نومبر 2019ء (م ع و)
شب بصری عینک سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر شب بصری عینک کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔