• لفظ Company کے لئے شرکہ اور Corporation کے لئے مؤسسۃ میرے خیال میں زیادہ مناسب ہے، لیکن شرکہ کی جمع شرکہ جات کی جانی چاہیے یا شرکات؛ شرکات چونکہ پہلے ہی Networks کے متبادل کے طور پر مستعمل ہے اس لئے دیگر الفاظ کا انتخاب کرنا ضروری ہے:

شرکہ- Company
شرکہ جات - Companies

مؤسسۃ- Corporation
مؤسسات - Corporations

یہ میری ذاتی رائے ہے باقی دیگر احباب جیسے درست سمجھیں۔ --ساجد امجد ساجد 08:40, 13 فروری 2011 (UTC)

  • کمپنی کیلئے مُرافقہ کا لفظ استعمال کیا جارہا ہے۔ مؤسسہ کا لفظ فاؤنڈیشن کیلئے موزوں ہے ملاحظہ کیجئے Establish۔۔ --محبوب عالم (talk) 11:22, 9 مارچ 2012 (UTC)

شرکہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "شرکہ" پر