تبادلۂ خیال:شعرائے فارسی
براہ کرم اس میں اردو تختی (کی بورڈ) کی 'ہ' استعمال کریں۔ عربی ہ استعمال کرنے سے درست نظر نہیں آتا۔ اس کے علاوہ اسے ویکیپیڈیا کی طرز پر لکھنا ضروری ہے۔--سید سلمان رضوی 22:48, 12 مارچ 2008 (UTC)
شعرائے فارسی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر شعرائے فارسی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔