شمن پرستی، شامان پرستی یا شامانیت ایک ایسا طرز عمل ہے جس میں فاعل شخص کو شعور کی متبادل کیفیتوں تک رسائی حاصل کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ اپنے عقیدے کے مطابق عالم ارواح کا ادراک حاصل کر سکے اور اس سے ہم کلام ہو اور اس سے محصلہ روحائی توانائیوں کو اسی دنیا میں بروئے کار لائے۔ [1]

ایک شمن وہ شخص ہوتا ہے جس کے بارے میں یہ تصور ہو کہ اسے ارواح قدسیہ اور ارواح خبیثہ، دونوں کی دنیاؤں کی رسائی حاصل ہے، جو رسم و رواج کے دوران شعور حاصل کرے اور تقدیس اور مسیحائی انجام دے۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. Hoppál 1987. p. 76.
  2. "pushing Dictionaries - Dictionary, Thesaurus, & Grammar" 
واپس "شمن پرستی" پر