تبادلۂ خیال:شہرستان ہائے ایران
یہ ایک غلط لفظ ہے فارسی میں شہرستان ایران لفظ نہیں استعمال ہو سکتا۔ استان کا معنی ڈویژن یا صوبہ ہے اور جب کسی شہر کو صوبہ کی نسبت سے یاد کرنا ہو تو اس شہر کو اس صوبہ کا شہرستان (شہر +استان) کہا جاتا ہے اس کو ملک سے نسبت نہیں دی جاسکتی۔ ہاں شہرستان ہائے ایران کہہ سکتے ہیں جس کا معنی ہو گا “ایران کے صوبوں کے شہر “ لیکن شہرستان ایران تب ٹھیک ہو گا جب کسی شہر کا نام بھی ایران ہو۔ اس لئے ان تمام صفحات کی تصحیح فرما لیں۔ مشورہ ہے اردو استعمال کے مطابق تمام صفحات سے شہرستان کا لفظ ہٹا دیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:27, 19 اپریل 2015 (م ع و)
شہرستان ہائے ایران سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر شہرستان ہائے ایران کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔