Untitled ترمیم

میرے خیال میں یہ صابئی ہے، قرآن میں بھی اسی طرح موجود ہے۔ --محمد شعیب 09:17, 16 اکتوبر 2012 (UTC)

یہ لفظ نہ تو صائبی اور نہ صابئی اصل لفظ صابی ہے اورجمع کیلئے صابئین استعمال ہوا ہے--ابوالسرمد 09:49, 22 جون 2015 (م ع و)

واپس "صابی" پر