• السلام علیکم ۔ امید ہے کہ آپ جو بھی ہیں خیریت سے ہونگے ۔ جس طرح آپ نے صفحہ بنایا ہے ایسے صفحات سوالات پوچھنے کے لیے نہیں ہوتے، سوالات ہمیشہ تبادلہ خیال یا دیوان عام میں پوچھے جاتے ہیں ۔ صدر مقام کا لفظ بعض اوقات Capital یعنی دار الحکومت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ --نوید احمد اندلسی 08:47, 18 ستمبر 2011 (UTC)

صدر مقام سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "صدر مقام" پر