تبادلۂ خیال:صلح حدیبیہ
رسول اللہﷺ کا اسم مبارک
ترمیمتمام صارفین سے درخواست ہے کہ آپﷺ کے نام کے ساتھ "صلی اللہ علیہ وسلم" الفاظ میں نہ لکھے کیونکہ اردو کیبورڈ میں اس کے لئے دو مخصوص سمبل ہیں۔ ایک ( ْ) اور دوسراں (ﷺ) ہے۔ان دو میں سے ایک کا استعمال کیا کریں ،آپ کو بھی آسانی ہوگی اور ویکپیڈیا کو بھی آسانی ہوگی۔
دسخط:--سچ سنو،سچ کہو،سچ پہلاؤ (تبادلۂ خیال) 11:13, 15 مارچ 2014 (م ع و)
- منتظمین حالیہ ترامیم پر غور فرمائیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:33, 13 دسمبر 2015 (م ع و)