تبادلۂ خیال:ضلع شمالی وزیرستان

تحصیل دتہ خیل اور دیگان کا قبیلہ لقمان ۔ ترمیم

شمالی وزیرستان کے تحصیلوں میں شامل ایک تحصیل کا نام تحصیل دتہ خیل ہے یہ تحصیلبہت ذخائر سے ڈھکا ہوا ہے اسکا نادرا دفتر بویہ ہے۔ اس میں محمد خیل کاپر پراجیکٹ موجود ہے۔اس کا سب سے بڑا بازار دیگان بازار ہے۔ دیگان تین قبائل پر مشتمل ہے۔جو سب کے سب سید الحسینی ہیں۔ جسمیں سب سے مشہور قبیلہ لقمان ہے قبیلہ لقمان مضبوط سید الحسینی قبیلہ ہے۔ قبیلہ لقمان کو تحصیل دتہ خیل کا ایک نامور قبیلہ شمار کیا جاتا ہے۔اس قبیلہ کا نامور شخصیات میں سید عجب خان ،سید اسحاق اور سید صابر شامل ہے۔ اس قبیلہ کے اکثر لوگ تعلیم یافتہ ہیں ۔ شکیب الرحمن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:19، 30 اکتوبر 2023ء (م ع و)

ضیاء اکیڈمی میرعلی شمالی وزیرستان ترمیم

ضیاء انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی میرعلی میں انگلش اور کمپیوٹر کورسز کا ایک با اعتماد ادارہ ہے ادارہ ھذا ضرب عضب سے پہلے وجود میں آئی تھی جو تاحال جاری ہے

اس ادارے کی بانی و پرنسپل پیر انصاف اللہ ہے اور ایم ڈی خالد شاہ پیر کی کوششوں سے ادارہ صرف جاری نہیں ہے بلکہ بہت آگے لے کے گئی

جاری ہے۔۔۔۔۔ 39.61.17.71 12:21، 31 جنوری 2024ء (م ع و)

واپس "ضلع شمالی وزیرستان" پر