تبادلۂ خیال:ضیاءالرحمن فاروقی
یہ اسلام دشمن عناصرمیں سے تھےاور اسلام کے عالم نہیں تھے۔ان کی دہشت گردی کی سوچ اب ختم ہو چکی ہے۔ یہ شخص اور اس کی کالعدم تنظیم پہلے ملزم تھی اور اب ان کے ملک میں ہی ان کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔یہ صفحات اب حذف کرنے ضروری ہیں تاکہ امن عالم اور اسلام و مسلمین کے دشمن افراد کی ترویج نہ ہو۔--Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:01, 12 اپریل 2015 (م ع و)
ضیاءالرحمن فاروقی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ضیاءالرحمن فاروقی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔