تبادلۂ خیال:عالمی ادب کے اردو تراجم

اس کا میں غیر ادبی کتابوں کو شامل نہ کیا جائے، صرف فکشن ہی کو شامل کیا جاجائے اور جس زبان سے کتاب ترجمہ ہوئی اس کےتحت نہیں، بل کہ اصل زبان کے حساب سے شامل کریں، جیسے، خاموشی ناول کو انگریزی میں رکھا گیا ہے لیکن اسے جاپانی زبان کے تحت رکھا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:41، 28 اگست 2019ء (م ع و)

میرا خیال ہے کہ اس فہرست کو فکشن تک محدود نہ رکھیں بلکہ اس میں تمام موضوعات کا احاطہ کیا جائے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 28 اگست 2019ء، بوقت 9 بج کر 13 منٹ (بھارت)
عنوان میں ادبی کا لفظ ہے اس لئے یہ تجویز دی، دیگر میں تو ہزاروں کتابیں شامل ہیں، پھر تو کم از کم۔انگریزی کے لیے ہر شعبہ علم کی کتابوں کے تراجم کے لیے کا الگ صفحہ شروع کرنا ہو گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:00، 28 اگست 2019ء (م ع و)
اچھا۔ پھر اس میں سے نان فکشن کو حذف کر دیجیے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 28 اگست 2019ء، بوقت 9 بج کر 36 منٹ (بھارت)
یہ فہرست عالمی ادب سے متعلق ہے فکش یا غیر فکشن نہیں۔ شکریہ— ابن سعید تبادلہ خیال 08:08، 1 ستمبر 2019ء (م ع و)

عالمی ادب کے اردو تراجم سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "عالمی ادب کے اردو تراجم" پر