تبادلۂ خیال:عالم اسلام کا مستقبل
اس مضمون کی دائرہ المعارف پر ضرورت واضح کی جائے۔ یہ مضمون کسی اخبار کے قابل معلوم ہوتا ہے۔ حیدر 18:59, 7 ستمبر 2006 (UTC)
- میرے خیال میں اس انداز و بیاں میں تو واقعی اسکو دائرہ المعارف پر رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ لیکن تہذیب اور تاریخ کے حوالے سے دیکھا جاۓ تو عنوان اور زمرہ تبدیل کرکہ بہتر کرنا بھی ناممکن نہیں۔ افراز
- اس مضمون میں وہ باتیں ہیں جو ہم کئ دہائیوں سے کرتے آرہے ہیں مگر آج تک کوئی پائدار ثبوت نہیں فراہم کر پاۓ۔ میرے خیال میں اس مضمون کوخذف کر دینا چاہے۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 05:41, 29 جنوری 2007 (UTC)
- میں سیف اللہ صاحب کی رائے کے حق میں ہوں۔ حیدر 06:19, 29 جنوری 2007 (UTC)
- اس مضمون میں وہ باتیں ہیں جو ہم کئ دہائیوں سے کرتے آرہے ہیں مگر آج تک کوئی پائدار ثبوت نہیں فراہم کر پاۓ۔ میرے خیال میں اس مضمون کوخذف کر دینا چاہے۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 05:41, 29 جنوری 2007 (UTC)
میرے خیال میں بھی اس مضمون کو یہاں نہیں ہونا چاہیے۔ --کامی 10:32, 30 جنوری 2007 (UTC)
عالم اسلام کا مستقبل سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر عالم اسلام کا مستقبل کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔