تبادلۂ خیال:عبد الحی فرنگی محلی
Untitled
ترمیماس صفحہ کو "عبد الحی لکھنوی" کے عنوان کی طرف منتقل کیا جانا چاہیے کیونکہ ان کا نام یہی اور ان کی شہرت اسی نام سے ہے۔--ابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:40, 6 اکتوبر 2016 (م ع و)
عبد الحی لکھنوی پر ایک اور مضمون اردو ویکیپیڈیا پر بعنوان مولانا عبدالحئی موجود ہے جو عربی اور انگریزی ویکیپیڈیا کے مضمون سے مربوط ہے۔ دونوں مضامین کو ضم کردینا چاہیے۔--ابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:46, 6 اکتوبر 2016 (م ع و)