تبادلۂ خیال:عبد القادر (کرکٹ کھلاڑی)

یہ بھی ایک سابق کرکٹر ہیں بحوالہ جنہوں نے پاکستان کی طرف 4 ٹیسٹ کھیلے مگر ضد ابہام کی وجہ ان کا نام ان۔کے بعد آنے والے عبدالقادر خاں سے مکس ہو جاتا ہے https://www.espncricinfo.com/player/abdul-kadir-38971 (پیدائش : 10 مئی 1944ء | وفات : 12 مارچ 2002ء)عبد القادر خاں ایک سپن باولر تھے جن کا تعلق لاہور سے تھا ان کا انتقال 2019 میں ہوا تھا

عبد القادر (کرکٹ کھلاڑی) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "عبد القادر (کرکٹ کھلاڑی)" پر