تبادلۂ خیال:سید حشمت علی خیراللہ پوری
(تبادلۂ خیال:علامہ سید حشمت علی خیراللہ پوری سے رجوع مکرر)
تنقید برائے حذف ترمیم
اس صفحہ کے مندرجات جن کتب سے اخذ کئے گئے ہیں، ان تک رسائی فی الوقت مجھے حاصل نہیں ہے -ان ذرائع کی رسائی کی کوشش جاری ہے اور حوالہ جات اور لنکز کو ائندہ آیام میں مکمل کر دیا جسئے گا- لھذا اس صفحہ کے مندرجات کو حذف نہیں ہونا چاہئے-یہ مصدقہ معلومات ہیں اور جلد ان میں بہتری آئے گی- تبدیلیوں کا عمل تا حال مکمل نہیں ہے-