تبادلۂ خیال:علامہ محمد ارشد القادری

مفتی اعظم پاکستان علامہ محمد ارشد القادری جنہوں نے عرصہ بائیس سال سے داتا دربار لاہور کی مسجد میں کھڑے ہو کر لاکھوں فتوے دیے ہیں۔ ان کے نام کا ایک اور صفحہ بھی موجود ہے جس میں لفظ "علامہ" عنوان کا حصہ نہیں ہے۔ صفحہ یہ ہے۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A7%D8%B1%D8%B4%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C اب دیکھا جائے کہ ان دونوں میں سے کون سا صفحہ حذف ہونا چاہیے۔ خاور صاحب یا کوئی اور منتظم فیصلہ فرما کر ایک صفحہ قائم رکھ اور دوسرا حذف کرسکتے ہیں۔ العارض: عبدالرزاق قادری

ہم نے اس مضمون پر پہلے ہی حذف کا سانچہ لگا دیا ہے --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 03:11, 29 اگست 2012 (UTC)

واپس "علامہ محمد ارشد القادری" پر