تبادلۂ خیال:علم الوائرس
مضمون کا نام
ترمیمادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت میں وائرلوجی (virology) کی اردو سمیات لکھی ہے، جس کا مطلب ” سمی مادوں اور زہروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے متعلق علم کا شعبہ۔“ ہے۔ صفحے کا عنوان اور تفصیل تبدیل کی جاؤے۔--Ameen Akbar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:53، 16 مارچ 2020ء (م ع و)
- تائید - پیچھے رجوع مکرر بھی رکھا جائے. عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 13:36، 17 مارچ 2020ء (م ع و)
- تائید عبدالمعید عبدہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:16، 17 مارچ 2020ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیملیکن وائرس لفظ کا استعمال عام ہے۔ اگر چہ واوین ہی میں لیکن تذکرہ ضروری ہوگا۔ عبدالمعید عبدہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:18، 17 مارچ 2020ء (م ع و)