Untitled

ترمیم

یه تو بہت هی مذہبی قسم کا مضموں هے ـ اور ایک مخصوص مکتبه فکر کـا ـ اس مضمون کی جانچ پرتال هونی چاهئيے ـ

  • اگر آپ کا موضوع میں علم اور دلچسپی ہے تو دوسرا نقطہ نظر ڈالنے کا ذمہ لے سکتے ہیں۔ لکھنے سے پہلے اپنا کھاتہ بنا لیں۔ اور وکیپیڈیا کی پالیسی [1] [2] [3] غور سے پڑھ لیں۔

--Urdutext 23:50, 4 دسمبر 2006 (UTC)

تبصرہ 15 ڈسمبر 2012

ترمیم

تو امام الحسن علی بن موسیٰ رضا علیہ السلام کہاجائے گا , یہاں پر صحیح جملہ اس طرح ہو گا’’تو امام ابو الحسن علی بن موسیٰ رضا علیہ السلام کہاجائے گا , ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح ولی عہدی کے زیر عنوان تیسرے پیراگراف میں سن ہجری 202 ھ ہے ۔۔۔اب مجھ کو یہاں واپس انا نصیب نہ ہوگا۔ 002ھ میں حضرت علیہ السّلام مدینہ منورہ سے خراسان کی طرف روان ہوئے , اہل وعیال اور متعلقین سب مدینہ ہی چھوڑ گئے۔ 182.178.102.131 06:58, 15 دسمبر 2012 (م ع و)

واپس "علی رضا" پر