تبادلۂ خیال:غزنی خیل
شجرہ نسب نار محمد خان غزنی خیل
محمد غزنی خیل کا شجرہ نسب اور پس منظر
رائیس زادہ محمد خان غزنی خیل جسکے نام سے (نار محمد خان غزنی خیل ) گاوٴں اباد ہوا ہے ۔محمد خان اور صدروالدین خان پیر محمد خان کے بیٹےتھے ، صدروالدین خان محمد خان کا سوتیلا بھائی تھا اور غزنی خیل میں محلہ کیمل خیل سے تعلق ہیں۔۔۔
محمد خان کے پانچ بیٹے تھے عباس خان رائیس خیدر خان رائیس غلام سرور خان خواجہ محمد خان شیر مست خان۔۔
صدروالدین خان کے چار بیٹے تھے
سمندر خان امام دین خان عالم خان میاں خان/میخان (نوٹ) میخان کی اولاد نہیں تھی۔۔۔
خان محمد خان کا پہلا بیٹا خان عباس خان جو رائیس تھا اور قتل کے مقدمے میں برصغیر کے وقت Cellular jail , Port Blair , Andaman جسے کالا پانی بھی کہا جاتا ہے قید کے لیے بھیج دیا گیا اور وہی پے وفات پاگئے تھے۔۔ سنہ 1957 میں جنگ آزادی کی یاد میں انڈیا اور پاکستان میں 100 سالہ تقریبات ہوئیں۔اس موقع پر مزاحمتی شاعر ساحر لدھیانوی نے کہا تھا کہ ’برطانیہ کو جنگ آزادی کے قتل عام پر نہ سہی لیکن کالے پانی کے مظالم پر برصغیر کے لوگوں سے ضرور معافی مانگنا چاہیے.
خان عباس خان رائیس جسے اک ڈاکیاں کی جھوٹی قتل کیس میں پھنسایا گیا اور مرمنڈی ملتان کے عزیز خیل قوم نے جھوٹی گواہی دی تھی،
اپنے بڑے بیٹے کی جدائی اور غم خان محمد خان رائیس برداشت نہ کر سکے اور اسکی انکھوں کی بینائی چلی گئی اور اسی غم میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے،
خان عباس خان رائیس کے کالا پانی جیل جانے کے بعد رائیس محمد خان کا دوسرا بڑا بیٹا ملک خدر خان رائیس بن گیا جو زندگی کے اخری ایام تک رائیس رہے اور اسکے وصیت کے مطابق اسے اپنے والد خان محمد خان کے ساتھ پرانا غزنی خیل میں دفنا دیا گیا۔ ملک خدر خان رائیس کے بعد اسکے بھائی غلام سرور خان کا بڑا بیٹا گل بادشاہ خان علاقے کا مختیار بنا دیا گیا۔۔۔ خان محمد خان رائیس اور اس کا دوسرا بڑا بیٹا ملک خدر خان رائیس نے زندگی میں ہی وصیت کی تھی کہ ہمیں پرانا غزنی خیل میں دفن کیا جائے جبکہ خان محمد خان کے باقی بیٹے شیر مست خان ، غلام سرور خان ، خواجہ احمد خان یہی مالوگل نیکہ قبرستان میں مقبرے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
غزنی خیل سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر غزنی خیل کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔