تبادلۂ خیال:غلام مصطفیٰ قاسمی

مولانا صاحب کی تاریخ پیدائش پر کجھ اعتراض ہے۔ لیکن غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق علامہ صاحب کی عمر 98 سال بنتی ہے ۔ لیکن میرے خیال سے علامہ صاحب 24 جون 1924 کو پید ہوئے۔ میرے پاس جو ذریعہ ہے اسے میں مستند نہیں سمجھتا اس لئے ابھی میں نے کوئی تبدیلی نہیں کی۔

مہران منگریو تبادلہ خیال | میرا حصہ


My Villager ترمیم

Allama Qasmi is my villager, village named is Rais Bhanbho Khan Chandio, Tahsil Miro Khan, Distt: Qamber Shahdad Koat Sindh Pakistan. 119.73.64.207 07:20, 23 نومبر 2012 (UTC) chandiozahid12@yahoo.com

واپس "غلام مصطفیٰ قاسمی" پر