تبادلۂ خیال:فاتحہ خلف الامام

اس صفحے میں یک طرفہ نقطہ نظر نہیں پیش کیا گیا بلکہ دونوں طرف کے نقطہ نظر کو پیش کر کے تنقیدی جائزے کے نام پر ترجیح کے اسباب بیان کر دیے ہیں اور تمام چیزوں کے حوالہ جات بھی دے دیے گئے ہیں اس کے علاوہ ویکیپیڈیا کے سانچے / ڈیزائن کا بھی خیال رکھا گیا ہے اس لیے میری عاجز رائے میں اسے حذف نہیں کرنا چاہیے اور حذف کا پیغام یہاں سے ہٹا دینا چاہیے البتہ اگر مزید کسی چیز کی ضرورت ہو تو اس حوالے سے رہنمائی کر دینی چاہیے جزاک اللہ

واپس "فاتحہ خلف الامام" پر