"اللہ کی رسی" کی تفسیر پر ہی تو فرقے بنے ترمیم

ہر فرقہ یہی سمجھتا ہے کہ وہی حبل اللہ یعنی اللہ کی رسی کو تھامے ہوئے ہے۔ رسول اللہ(ص)کے وصال کے بعد صحابہ میں اختلافات ہوۓ،یہاں تک کہ حضرت سعد ابن عبادہ (رض)کو حضرات ابوبکرو عمر (رض) کی بیعت نہ کرنے کی وجہ سے جنات نے قتل فرمایا۔ بعد ازاں تو اختلافات کے نتیجے میں خونریز جنگیں ہوئیں جن میں دونوں طرف صحابہ تھے۔یوں اسلام میں فرقہ واریت کا آغاز ہوا۔بعض مسلمانوں کے خیال میں قیامت کے دن الله سب مسلمانوں کے دلوں سے کدورتیں خارج فرما کر جنت میں آمنے سامنے بٹھا دے گا۔ Dr. Hamza Ebrahim (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:03، 18 نومبر 2018ء (م ع و)

١٠٠٪   متفقبخاری سعید تبادلہ خیال 18:40، 18 نومبر 2018ء (م ع و)
واپس "فرقہ" پر