فرقے کی بنیاد

ترمیم

اسلام آفاقی دین ہے . جب بھی کبھی اس میں انسانی خیالات کو شامل کرنے کی جسارت کی گئی .ایک نیا فرقہ وجود میں آیا ،اسکی آسان شناخت یہ ہے کہ . دین کی ذریعےانسانی روایات سے روشناس کرایا گیا.سختی سےمنع کیا گیا کہ دوسروں کے نجی معاملات میں دخل اندازی کی جسارت نہ کی جائے . نزولی اسلام کو اپنے نظریات کے مطابق صعودی بنا کر. دین کے نام پر ہر کام دینی تعلیمات کی خلاف ہونے لگا .اور ان خود ساختہ لوگوںکی طرف سے جو کچھ پیش کیا جا رہا اس کے مطابق دوسروںکے لئیے سانس لینے کی بھی اداب مقرر کرنے کا اہتمام کیا جاتا رہا ہے . Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:51, 7 فروری 2017 (م ع و)

واپس "فرقے" پر